You are here

ANWARULNAJAF's blog

سورۃ القدر

· یہ سورہ مکیہ ہے سورہ عبس کے بعد نازل ہوا۔
· اس کی آیات بسم اللہ کو ملا کر 6 بنتی ہیں
· حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا جو سورہ قدرکو بآواز بلند پڑھے گویا اس نے تلوار برہنہ کر کے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور جس نے دل میں اس سورہ کو پڑھا تو وہ اس طرح ہے جیسے اللہ کی راہ میں ذبح ہو کر اپنے خون میں تڑپ رہا ہو اور جو شخص اس کو دس مرتبہ پڑھے اس کے ایک ہزار گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

Subscribe to RSS - ANWARULNAJAF's blog